سٹی 42 : رنگ روڈپولیس کی جانب سے ون ویلنگ کرنےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
کریک ڈاؤن کےدوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ون ویلرز گرفتار کیے گئے۔ رنگ روڈمین کیریج وےپرون ویلنگ کی کوشش کرنیوالے12منچلےگرفتار کرلیے گئے ۔
پولیس کے مطابق خلاف ورزی کرنیوالےون ویلرزپرمقدمات درج کرکے انہیں حوالات منتقل کردیا گیا ہے ۔
رنگ روڈمین کیریج وےاورسروس لین پرون ویلنگ کی کسی صورت اجازت نہیں ۔