ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ کا فائنل; قومی سکواڈ نے آئی سی سی اکیڈمی میں جم کر پریکٹس کی

ایشیا کپ کا فائنل; قومی سکواڈ نے آئی سی سی اکیڈمی میں جم کر پریکٹس کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : دبئی میں کل ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے قومی کھلاڑیوں کی جانب سے آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کی جارہی ہے۔ 

قومی سکواڈ کی جانب سے آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کی کی گئی۔ کھلاڑیوں نے فائنل میچ سے قبل نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا ، جہاں کوچز نے بیٹرز اور باولرز کو نیٹ پریکٹس کروائی۔ 

واضح رہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان فائنل میچ کل ہوگا، میچ مقامی وقت کے مطابق 6:30 پر شروع ہو گا۔