ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری کی عدم بازیابی کا معاملہ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن 30 ستمبر کو طلب

شہری کی عدم بازیابی کا معاملہ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن 30 ستمبر کو طلب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : شہری میاں طارق احمد کے داماد کی عدم بازیابی کا معاملہ، ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا کو 30 ستمبر کو طلب کرلیا۔

جسٹس چوہدری سلطان محمود نے شہری میاں طارق احمد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا، درخواستگزار نے اپنے داماد امجد رشید کی بازیابی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا، اس کیس میں ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران پہلے ہی پیش ہوچکے ہیں، ایس پی انویسٹیگیشن صدر ڈویژن معظم جان بھی پیش ہوچکے ہیں،عدالت نے پولیس کو مغوی کی بازیابی کیلئے30 ستمبر تک کی مہلت دے رکھی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer