ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی مزید مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 33 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا

بجلی مزید مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 33 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔

نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ درخواست کے مطابق اگست میں 15 ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی ڈسکوز کو فراہم کی گئی۔

درخواست منظوری کی صورت میں صارفین پر 33 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑے گا۔ کے الیکٹرک صارفین پر بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا۔

Ansa Awais

Content Writer