ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگائی آسمان چھونے لگی ،غریب طبقہ پس کر رہ گیا,آٹے ،چاول ،چینی کی قیمتیں دوگنا ہونے سے غریب رُل گئے.
یوٹیلیٹی سٹورز پر چاول کی قیمت 410 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ,یوٹیلیٹی سٹورز پر  2 کلو چاول کا پیکٹ 820 روپے میں فروخت ہونے لگا. 10 کلو آٹے کا تھیلا 1420 ،چینی 147 روپے کلو میں فروخت, سرف ،دالیں،گرم مصالحہ جات ،گھی ،آئل ،چائے قوت خرید سے باہر صرف "بی آئی ایس پی "میں رجسٹرڈ صارفین کو یوٹیلیٹی سٹورزپر رعایت مل رہی ہے.


 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer