ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر "ٹورزم پنجاب" ایپ متعارف

 سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب حکومت نےٹورازم پنجاب ایپ کا افتتاح کردیا۔
صوبہ کو سیاحتی مرکز بنانے، سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ اور سیاحوں کی سہولت کے لیے محکمہ سیاحت پنجاب کا ایک اور اہم اقدام، سیاحتی مقامات کی مکمل معلومات، جیو ٹیگنگ اور دیگر فیچرز پر مشتمل "ٹورزم پنجاب" ایپ متعارف کرادی ۔

ٹورازم پنجاب ایپ میں سیاحتی مقامات بارے تمام معلومات  فراہم کی گئی ہیں۔ شہری ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب سےمتعلقہ سہولتوں سےآن لائن استفادہ کریں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer