ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوشیار خبردار!! وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام پر جعلساز متحرک ہوگئے

ہوشیار خبردار!! وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام پر جعلساز متحرک ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) ہوشیار خبردار!!وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے نام پر جعلساز متحرک ہوگئے، حکومت پنجاب نے سرکاری محکموں کو الرٹ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے نام پر پنجاب کے سرکاری محکموں میں جھوٹی کالز  آنے کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے کیبنٹ ونگ نے سرکاری محکموں کو  الرٹ لیٹر ارسال کردیا۔  مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے نام پر سرکاری محکموں میں نامعلوم افراد کی جانب سے کالز کی جارہی ہیں، اس لیے تمام محکمے کسی قسم کے احکامات ملنے پر اس کال کے حوالے سے تصدیق کرلیں۔

Sughra Afzal

Content Writer