ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور  میں 249 ٹریفک حادثات؛341 افراد زخمی 

لاہور  میں 249 ٹریفک حادثات؛341 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 249 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 341 افراد زخمی ہوئے۔128 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
213 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔