عابدچوھردی: نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ڈکیتی کا ملزم ہلاک، ملزم علی حمزہ کو 26 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا ۔
پولیس کے مطابق مبینہ تشدد کے باعث زیر حراست ملزم کی طبیعت خراب ہوئی، ملزم کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، جانبر نہ ہوسکا ۔
ملزم کے خلاف ڈکیتی، اقدام قتل، منشیات سمیت بارہ مقدمات درج ہیں ، ہلاکت کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کی جا رہی ہے۔