ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کا زور ٹوٹ گیا، اوپن مارکیٹ میں قیمت میں نمایاں کمی

Dollar vs Pakistani Rupee in open currency market, City42, US Dollar falling, Euro plunged, Ryal, Dirham plunging, Pakistan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا زور ٹوٹ گیا اور روپیہ کے  مقابلے میں ڈالر کی قیمت گرنا شروع ہو گئی۔

جمعہ کے روز کاروباری ہفتہ کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 281.50 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 297 روپے پر برقرار رہی جبکہ برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 343 روپے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 20 پیسے اضافے سے 79.20 روپے پر پہنچ گیا  اور سعودی ریال 30 پیسے اضافے سے 75.50 روپے پر پہنچ گیا۔