ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ، آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی

ہانگ کانگ، آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 45 افراد زخمی ہیں۔

آگ لگنے کے بعد سے 300 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہیں۔

ریسکیو ٹیمیں عمارتوں کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

آگ لگانے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔