ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھانہ ہڈیارہ کا اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

تھانہ ہڈیارہ کا اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان نقوی) اینٹی کرپشن نے تھانہ ہڈیارہ کے اے ایس آئی عمران گجر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

 اے ایس آئی نے خاتون کو نائب قاصد بھرتی کرانے کا جھانسہ دے کراس کے بھائی سے رشوت وصول کی، اینٹی کرپشن نے اشتہاری ملزم مزمل حسین کو بھی گرفتارکر لیا،ملزم نے جعلی کاغذات پر پولیس میں ملازمت حاصل کی۔مزمل حسین عدالت میں جرم ثابت ہونے پر فرار ہوگیا تھا۔

Sughra Afzal

Content Writer