ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری 

عیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ویب ڈیسک )سوئی ناردرن گیس کمپنی نےعیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔

 ترجمان کے مطابق عید کے پہلے روز صبح 5 بجے سے رات 11 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔

 سوئی ناردرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے اور تیسرےدن صبح 6 بجے تا رات 11 بجے تک  گیس فراہم کی جائےگی۔