ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو اہلکار کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

 لیسکو اہلکار کرنٹ لگنے سے جھلس گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: بند روڈ پر  کام کے دوران لیسکو اہلکار کرنٹ لگنے سے جھلس گیا
40 سالہ یاسر تاج کمپنی کے قریب بجلی کے کھمبے پر کام کر رہا تھا ،

ریسکو حکام نے بتایا کہ امدادی ٹیموں نے متاثرہ اہلکارکو واپڈا ہسپتال منتقل کر دیا، 

واضح رہے لیسکو چیف پہلے ہی  ایڈوائزری جاری کرچکے ہیں کہ تمام لیسکو اہلکار  حفاظتی اقدامات کو مقدم رکھیں ، اور سیفٹی  آلات کا استعمال کریں تاکہ  کسی کی زندگی کو خطرہ نہ ہو