ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں چاند نظر نہیں آیا

 لاہور میں چاند نظر نہیں آیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا 

 صوبائی رویت ہلال کمیٹی لاہور کے سربراہ  مفتی رمضان سیالوی نے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں چاند نظر نہیں آیا ، ہمارے یہاں پہ کوئی چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی،ہم اپنے تمام عہدیداروں  و میڈیا نمائندگان کے تعاون پہ دلی  شکر گزار ہیں،   چاند کا حتمی فیصلہ   مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی