ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈونیشیا میں ذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادتیں مل گئیں

انڈونیشیا میں ذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادتیں مل گئیں

سٹی42:  اہلِ اسلام کو ذی الحض مکرم کا چاند طلوع ہونے کی مبارک ہو۔ ذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادتیں مل گئیں۔

ذی الحج کا مبارک چاند سب سے پہلے انڈونیشیا میں دیکھا گیا ہے۔ 

انڈونیشا میں ذی الحض کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ 6 جون کو ہوگی۔

ملائشیا میں ابھی کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادتین سامنے نہیں آئیں۔  
برونائی میں   عید کا چاند نظر نہیں آیا ، عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ  دارالسلام برونائی میں عید الاضحی 7 جون کو ہوگی ۔