ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس دفاتر سے کروڑوں روپے کا اسلحہ وبارود غائب

پولیس دفاتر سے کروڑوں روپے کا اسلحہ وبارود غائب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : محکمہ داخلہ پنجاب کے زیرنگرانی اداروں سے کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ اور بارود غائب ہوگیا۔

2021 سے 2024 کے دوران غائب ہونے والے سامان کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ  محکمہ داخلہ پنجاب کی زیرنگرانی اداروں سے کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ اور بارود غائب ہوگیا۔

 رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اور پولیس آفس لاہور کے علاوہ 12 اضلاع کے پولیس دفاتر سے اسلحہ اور بارود غائب ہوا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اس حوالے سے تمام ذیلی اداروں سے جواب طلب کر لیا گیا۔