ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنجروال؛ 22 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کرلی

ہنجروال؛ 22 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:22 سالہ لڑکی نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق متوفیہ کی شناخت 22 سالہ شمائلہ کے نام سے ہوئی، پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرکے مختلف پہلوؤں پر کاروائی کا آغاز کر دیا۔

پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کردی۔