ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لائسنس بنوانے والے ہوجائیں ہوشیار!

لائسنس بنوانے والے ہوجائیں ہوشیار!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: لائسنس بنوانےکےنام پر شہریوں سےپیسےبٹورنےوالے2وارڈن معطل، مناواں لائسنس سنٹر میں تعینات وارڈنز عثمان اور سہیل کو معطل کیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق دنوں وارڈنز نے لائسنس ٹیسٹ پاس کروانے کیلئے 3امیدوارں سے رشوت لی تھی، رشوت کے باوجود امیدوار ٹیسٹ میں فیل ہوگئے۔

ٹریفک پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ امیدوار نے وارڈنز کو پیسے دینے کی شکایات کی، افسران کے نوٹس میں معاملہ آنے پر دنوں کو معطل کرکے انکوائری لگا دی گئی۔