ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنرل ہسپتال: ایکوکارڈیوگرافی ٹیسٹ کے منہ مانگےپیسےوصول کرنیکاانکشاف

 جنرل ہسپتال: ایکوکارڈیوگرافی ٹیسٹ کے منہ مانگےپیسےوصول کرنیکاانکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چودھری: جنرل ہسپتال میں ایکوکارڈیوگرافی ٹیسٹ کے منہ مانگےپیسےوصول کرنیکاانکشاف کیا گیا ۔

ایکوکارڈیوگرافی ٹیسٹ کے نام پر وصول پیسے خزانے میں جمع نہ کروائے گئے۔ایکوکارڈیوگرافی ٹیسٹ کی سرکاری فیس کا تعین نہ ہونے سے عملے کی موجیں لگ گئیں۔عملہ مریضوں سے ایکوکارڈیوگرافی ٹیسٹ کے منہ مانگے پیسے لینے میں مصروف ہیں۔

انتظامیہ نے تاحال ایکوکارڈیوگرافی ٹیسٹ کی سرکاری فیس مقرر نہ کی۔سرکاری فیس مقرر نہ ہونے سے عملہ خود ہی وصولی کرنے لگا۔

مریض بھی ایکوکارڈیوگرافی ٹیسٹ کی فیس مقرر نہ ہونے سے پریشان ہیں۔