ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد :ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

ظہیر اقبال چنڑ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئےسعودی عرب روانہ ہوئے۔

ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ 15 جون کو حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آئیں گے۔