ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 والڈ سٹی کی پرانی دیوار کی بحالی کی سکیم پی اینڈ ڈی نے منظور کر لی

 والڈ سٹی کی پرانی دیوار کی بحالی کی سکیم پی اینڈ ڈی نے منظور کر لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: پی اینڈ ڈی بورڈ نے والڈ سٹی اتھارٹی کی دو سکیموں کی منظوری دے دی ہے۔ والڈ سٹی اتھارٹی نے بارہ سکیموں کیلئے 32 ارب روپے مانگے تھے۔

 والڈ سٹی کی پرانی دیوار کی بحالی کی سکیم پی اینڈ ڈی نے منظور کر لی ہے۔ اس سکیم پر ایک ارب نوے کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ پی اینڈ ڈی نے شالامار باغ کی سکیم بھی منظور کی ہے۔ شالا مار باغ کی سکیم پر ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ اس سکیم میں شالا مار باغ کی بحالی کا منصوبہ ہے۔ والڈ سٹی اتھارٹی کی باقی دس سکیمیں فی الحال زیر بحث ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer