ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی ووڈفلم"دیمک"عیدالاضحیٰ پرریلیز

 لالی ووڈفلم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین مدنی:سسپنس اورہاررکہانی پرمبنی لالی وڈفلم"دیمک"عیدالاضحیٰ پرریلیزکی جائےگی.

فلم کی کاسٹ میں اداکار فیصل قریشی، ثمینہ پیرزادہ ،سونیا حسین,جاوید شیخ اور بشریٰ انصاری بھی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں ہیں۔

فلم کو ندیم مانڈوی والا ڈسٹری بیوٹر کمپنی ریلیز کریگی، ہدایتکار رافع راشدی ہیں۔