ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 313 ٹریفک حادثات رپورٹ، 344 افراد زخمی

لاہور میں 313 ٹریفک حادثات رپورٹ، 344 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 313 ٹریفک حادثات رپورٹ ۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 344 افراد زخمی ہوئے،  94 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 250 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔