ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکوکا سولر سسٹم میں نصب ہونیوالے گرین میٹرز پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ

 لیسکوکا سولر سسٹم میں نصب ہونیوالے گرین میٹرز پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا: لیسکونے سولر سسٹم میں نصب ہونیوالے گرین میٹرز پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ 

  ذرائع کے مطابق کمپنی صارفین کیلئے گرین میٹر کو اے ایم آر میٹر سے تبدیل کرے گی ،لیسکو آئندہ گرین کی بجائے اے ایم آر میٹرز کی خریداری کرے گی،لیسکو اے ایم آر میٹر 42 ہزار روپے کی لاگت سے نصب کرے گی۔

  ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایم آر میٹرز لگنے سے صارفین کو 6سے 7 ہزار روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے،لیسکو نے مختلف علاقوں میں سولر کنکشنز پر اے ایم آر میٹرز لگانے کا کام شروع کر رکھا ہے ،اے ایم آر میٹرز کی مدد سے بجلی چوری کی روک تھام میں مدد ملے گی،اے ایم آر میٹر کی تنصیب سے اووربلنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔


 

Ansa Awais

Content Writer