ہربنس پورہ؛ جھاڑیوں سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

ہربنس پورہ؛ جھاڑیوں سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ہربنس پورہ کے ڈیال گاؤں کے قریب جھاڑیوں سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔

پولیس کے کا کہنا ہے کہ 25 سالہ مقتولہ کی لاش چند روز پرانی معلوم ہوتی ہے، سر دست شناخت نہ ہو سکی۔جائے وقوعہ سے فرانزک ماہرین کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں، مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت تھانہ ہربنس پورہ میں درج کر لیا گیا ہے، مقتولہ کی شناخت، واقعہ کے محرکات سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer