ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم اپریل کو چھٹی کا اعلان

یکم اپریل کو چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے حضرت بابا محمد پناہؒ کے عرس پر یکم اپریل کو  ساہیوال  میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔

 ضلعی انتظامیہ  نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ، جس میں عرس مبارک کے موقع پر بروز بدھ چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔