سٹی 42: پی ایس ایل الیون ؛کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کامیابی کے لیے 182 رنز کا ہدف دے دیا ۔
کراچی کنگز نے سات وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے ۔کراچی کنگز کے معین علی 48 ، ڈیوڈ وارنر 35، سعد بیگ 30 ، آغا سلمان 22 ،اعظم خان 14 رنز بناکر نمایاں رہے ۔
احمد دانیال نے تین ، الزاری جوزف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔