(سٹی 42) ملتان سلطانز کے نوجوان فاسٹ بالر اسماعیل وٹو کا کہنا ہے کہ پرفارم کرنا اور پاکستان کیلئے کھیلنا میرا ٹارگٹ ہے۔جمی اینڈرسن میرے آئیڈیل ہیں۔
ملتان سلطانز کے نوجوان فاسٹ بائولر اسماعیل وٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئرز کو کھیلتا دیکھتذ ہوں تو چاہتا ہوں ان سے سیکھوں۔پرفارم کرنا اور پاکستان کیلئے کھیلنا میرا ٹارگٹ ہے۔ساہیوال سے تعلق ہے اور جمی اینڈرسن میرے آئیڈیل ہیں۔
نوجوان فاسٹ بائولر اسماعیل وٹو کا مزید کہنا تھا کہ ڈومیسٹک میں بھی پرفارم کیا ہے، جب بھی ٹیم نیں موقع ملے گا پرفارم کرنے کی کوشش کرونگا۔ٹیم مینجمنٹ نے میرے لیے بہت فائیٹ کی ہے کوشش کروں گا کہ ان کی توقعات پر پورا اتروں۔