سٹی 42: پی ایس ایل سیزن 11۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کرکراچی کنگزکیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ کرلیا ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم میں کپتان سعود شکیل ،شامل حسین اور رائیلی روسو شامل ہیں ۔ خواجہ نافع ، بین میکڈرموٹ ، ٹام کرن ، احمد دانیال بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاحصہ ہیں ۔
الزاری جوزف ،ابرار احمد اور عثمان طارق بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم میں شامل ہیں ۔
کراچی کنگز میں کپتان ڈیوڈ وارنر ،محمد وسیم ، سلمان آغا ،معین علی ،سعد بیگ، خوشدل شاہ، اعظم خان، شاہد عزیز اورحسن علی ، ایڈم زمپا اور میر حمزہ بھی کراچی کنگز میں شامل ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App