ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیشن کورٹ احاطہ عدالت میں فائرنگ کا زخمی دم توڑ گیا

سیشن کورٹ احاطہ عدالت میں فائرنگ کا زخمی دم توڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سیشن کورٹ احاطہ عدالت میں فائرنگ کا زخمی دم توڑ گیا۔
فائرنگ سے زخمی ہونے والا سعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں گلفام ، حمزہ اور ندیم کو نامزد کیا گیا ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے عدالت کے باہر فائرنگ کی تھی ،فائرنگ سے سعد اور راہگیر عثمان شدید زخمی ہو گئے تھے ،سعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
ملزمان نے سعد کیخلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں قتل کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔
ملزمان نے اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے فائرنگ کی۔