ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راگا بوائز کا ’ وہ رب ہے ‘

راگا بوائز کا ’ وہ رب ہے ‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:راگا بوائز کا " وہ رب ہے" ریلیز کردیا گیا 

"وہ رب ہے" میں گلوکار ولی حامد خان ،نایاب علی خان اور انعام علی خان نے پرفارم کیا ہے۔  شاعری گلوکار حامد علی خان کی ہے 

 کمپوزیشن راگا بوائز نے خود ترتیب ہے ۔ویڈیو محمد علی اومی نے ڈائریکٹ کی ہے