وقاص احمد :24گھنٹوں کےدوران 234حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کیں گئی
ترجمان ریسکیو کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 282 لوگ زخمی ہوئے،ٹریفک حادثات کے110شدید زخمیوں کوفوری ہسپتال منتقل کیا،حادثات کے170معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
Stay tuned with 24 News HD Android App