سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 280.26 روپے سے کم ہوکر 280.22 روپے پر بند ہوا ۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر3 پیسے مہنگا ہوکر 281.97 روپے پرآگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 22 پیسے سستا ہوکر 303.73 روپے، برطانوی پاؤنڈ 23 پیسے کمی سے 364.07 روپے، یو اے ای درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.56 روپے، سعودی ریال 2 پیسے کم ہوکر 74.90 روپے پرآگیا۔