ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

 رائیونڈ میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : رائیونڈ میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں میں عبداللہ، مزمل اور محمود شامل ہیں جن کو  ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم عثمان اور اسکے ساتھی فائرنگ کرتے موقع سے فرار ہوگئے 
پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں تاحال فائرنگ کی وجہ سامنے نہیں آ سکی