ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس عید کے بعد اوپن ؛ ممبر شپ میں بھی ڈسکاونٹ

ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس عید کے بعد اوپن ؛ ممبر شپ میں بھی ڈسکاونٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب :ایل ڈی اے سپورٹس  کمپلیکس عید کے بعد اوپن ہوگا 

ایل ڈی اے سپورٹس کینال ویسٹ کینال عید کے بعد آئندہ ماہ اوپن کیا جا رہا ہے،وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر خواتین و بچوں کیلئے جدید سہولیات شامل کی گئیں،سپورٹس کمپلیکس کی ممبرشپ میں پہلے آنیوالےافراد کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا  ہے ،سپورٹس کمپلیکس کی ممبرشپ کے ڈسکاؤنٹ میں 10 اپریل تک توسیع کی گئی ،سپورٹس کمپلیکس ویسٹ کینال میں 500 سے زائد ممبرشپ کی درخواستیں جمع ہو چکیں ہیں ،

سپورٹس کمپلیکس میں سوئمنگ پول ، یوگاہال ، ٹیبل ٹینس ،بیڈمنٹن ،میٹنگ ہال ، کمپیوٹر لیب ، بچوں کے جھولے ، سمیت کئی ان ڈور گیمز موجود ہیں 

ڈی جی طاہر فاروق کا ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس ویسٹ کینال نزد ای ایم ای کا دورہ کیا اور فنشنگ و دیگر تیاریوں کا جائز ہ لیا