ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نویں جماعت کے سالانہ امتحانات ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے، لاہوربورڈ

نویں جماعت کے سالانہ امتحانات ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے، لاہوربورڈ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کے سالانہ امتحانات ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔

 ترجمان لاہوربورڈ کے مطابق 28 مارچ اور 4 اپریل کو ہونے والے امتحان شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے ۔

 ترجمان لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے مطابق 28 مارچ کو ترجمہ القران اور غیر مسلموں کیلئے ایتھکس کا پرچہ شیڈول کےمطابق ہوگاجبکہ 4 اپریل کو فیشن ڈیزائننگ، آرٹ ، ماڈل ڈرائنگ ، فزیالوجی اور ماحولیاتی مطالعہ کے پیپر ہونگے۔