Stay tuned with 24 News HD Android App انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 278.08 روپے سے کم ہوکر 278.04 روپے پر بند ہوا ۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں