شفیق آباد، گلی محلوں میں فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم گرفتار

شفیق آباد، گلی محلوں میں فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)شفیق آباد کے علاقے میں نوجوان کی گلی محلوں میں فائرنگ،مانی گجر کی عثمان گجر اور ساتھیوں سمیت فائرنگ کی فوٹیج سامنے آ گئی۔

ویڈیو میں ملزمان کو گلی میں بیٹھے سرعام فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا۔علاقہ مکینوں کے مطابق ملزمان ہوائی فائرنگ کر کے علاقے میں دہشت پھیلاتے ہیں۔

فوٹیج منظر عام پر آنے پر مانی گجر  کو پولیس نے ساتھی سمیت گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔

 پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کی ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرتے تھے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات جاری ہیں۔