پاک چائنہ بزنس کونسل کے وفد کا سی بی ڈی لاہور کا دورہ

China investment, CBD Lahore, Pak China Bossiness Counsel, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دُرِ نایاب: :  پاک چائنہ بزنس کونسل کے وفد نے لاہور میں سی بی ڈی کا دورہ کیا۔
پاک چائنہ بزنس کونسل کے وفد نے لوئی لئی کرسٹین کی قیادت میں سی بی ڈی پنجاب کا دورہ کیا ۔ سی بی ڈی پنجاب کےعہدیداروں نے  عوامی جمہوریہ چین کے سرمایہ کاروں کے وفد کو  انویسٹمنٹ کے امکانات اور مواقع پر بریفنگ دی۔ وفدنے سی بی ڈی پنجاب میں موجود سرمایہ کاری کے مواقعوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی ۔وفد کے ارکان  نےکہا منصوبے پنجاب کےمعاشی منظر نامے کو تبدیل کر دینگے۔چائنہ میں بزنس کمیونٹی اور سرمایہ کاروں کوسی بی ڈی پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرینگے۔