ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا وائرس مزید 5 قیمتی جانیں لے گیا  

Corona virus,
کیپشن: corona patient file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 5 افراد  جاں بحق،428کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 31 ہزار 962 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 310 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

 گزشتہ روز کورونا وائرس نے 5 افراد کی جان لے لی، جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.96 فیصد ریکارڈ کی گئی۔