ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر اچانک سستا ہو گیا

ڈالر اچانک سستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی هوئ ھے۔ انٹر بینک میں ڈالر 165 روپے کی سطح پر آ گیا۔ خیال رھے که کاروباری دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 87 پیسے مہنا ہوا تها۔ انٹر بینک میں ڈالر 169 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔

جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 90 پیسےمہنگا ہو کر 166روپے 50 پیسے کا ہوگیا تھا.