ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 محرم الحرام میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے انتظامات مکمل

 محرم الحرام میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے انتظامات مکمل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:لیسکو نے محرم الحرام میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے انتظامات مکمل کر لئے۔
مجالس ،جلوسوں کے روٹس پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دید ی گئی ہیں۔
 لیسکو چیف رمضان بٹ کے مطابق تمام دفاتر کواضافی ٹرانسفارمرز ٹرالیاں فراہم کی گئی ہیں،محرم الحرام کے ایام میں میٹریل کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔
 لیسکو چیف نے بتایا کہ پرمٹ کے حصول کیلئے فوکل پرسن مقرر کئے گئے ، تمام شٹ ڈاؤن منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔