ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہوش حیات کی بہن کی بھی پاکستان شوبز میں انٹری ، تصاویر وائرل

مہوش حیات کی بہن کی بھی پاکستان شوبز میں انٹری ، تصاویر وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات بھی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں۔

https://img.express.pk/media/images/untitled-design-41751002046-0/untitled-design-41751002046-0-600x450.webp

ایک حالیہ انٹرویو میں افشین حیات نے بتایا کہ وہ میوزک انڈسٹری سے کئی سالوں سے وابستہ ہیں تاہم ڈراموں میں انہوں نے چند پراجیکٹ میں سپورٹنگ کردار ادا کیا ہے اور اب وہ ڈرامہ ڈائن میں اپنے منفی کردار کی وجہ سے توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2020-12-08/855428_5671587_mewish_updates.jpg

ان کا کہنا تھا کہ اب وہ باقاعدگی سے اسکرین پر آنے کی کوشش کریں گی کیونکہ اس ڈرامے سے انہیں پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا ہے اور لوگ انہیں دیکھ رہے ہیں۔ افشین نے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے تھیٹر کر رہی ہیں اور یاسر حسین کے ساتھ بھی کام چکی ہیں۔

یاد رہے کہ اس ڈرامے میں مہوش حیات مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جبکہ ان کے ساتھ ان کی بہن بھی اسی ڈرامے میں ہیں جس کے بارے میں کم ہی ناظرین کو معلوم ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer