ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا: باغ خراب کرنے پر بکری کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا

سرگودھا: باغ خراب کرنے پر بکری کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ میں مبینہ طور پر باغ خراب کرنے پر بکری کو مار دیا گیا۔

پولیس کے مطابق بکری کی مالکن نے الزام عائد کیا ہے کہ مخالفین نے بکری کو مار کر گھر کے باہر پھینک دیا۔ 

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان کے ساتھ زمین کا تنازع چل رہا ہے جس کے پیش نظر  انہوں نے مبینہ طور پر باغ خراب کرنے پر بکری کو مارڈالا۔

پولیس کے مطابق خاتون کی درخواست پر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer