ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی کابینہ نے اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کرلیا

وفاقی کابینہ نے اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کرلیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز محمد طحٰہ عزیز کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

ذرائع نمطابق  کابینہ نے محمد علی عامر کو ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز نامزد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دی ہے۔ یاد رہے کہ محمد طحٰہ عزیز نے ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ جسے اب وفاقی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر