ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے جا رہی ہے: وزیر پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے جا رہی ہے: وزیر پیٹرولیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے عوام کو خوشخبری سنادی۔

 وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کیلئے اچھی خبر ہے ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکرز ایسوسیشن سے ملاقات مثبت رہی ہے۔ 

  علی پرویز ملک کا مزید کہنا تھا کہ سپیشل سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی گئی ہے۔