ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ؛ دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق

کاہنہ؛ دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے کاہنہ میں دو موٹر سائیکلوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کی وجہ سے آپس میں ٹکرائے، خوفناک تصادم کے باعث دونوں موقع پر دم توڑ گئے۔ 

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس نے کاروائی کرتے لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیں۔