ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس کی اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں؛4495 ملزم گرفتار، 4521 مقدمات درج

پولیس کی اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں؛4495 ملزم گرفتار، 4521 مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پولیس کی اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں  جاری ہیں 
ترجمان پولیس کے مطابق رواں سال ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4495 ملزم گرفتار، 4521 مقدمات درج کیے ،4لاکھ 81 ہزار 460 پتنگیں، 18 ہزار 453 ڈور چرخیاں برآمد ہوئیں ، ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3ہزار985 کیسز کے چالان جمع کروائے،

شہرمیں 1272 ملزم  گرفتار، 1241 مقدمات درج کئے گئے،ملزمان سے 28341 پتنگیں، 1430 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں،
 آئی جی پنجاب نے کہا پتنگ بازی ترمیمی بل کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کویقینی بنائیں،افسران پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائیں۔