ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 234 ٹریفک حادثات؛ 287 افراد زخمی 

لاہور میں 234 ٹریفک حادثات؛ 287 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 234 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطا بق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 287  افراد زخمی ہوئے،112 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،175 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔